12

TYPES OF BONES

(1) لونگ بون( لمبی ہڈی)       LONG BONES   
(2) شارٹ بون (چھوٹی ہڈی)  SHORT BONES
(3) فلیٹ بون (ہموار ہڈی)FLAT BONE
 (4) اریگولر بون (بے ترتیب ہڈی)  IRREGULAR BONE
(5) کارٹیلیج بون CARTILAGE BONE 
(6) سپنچ بون (اسفنج نماہڈیاں)    SPHONGY BONE
 (7) کمپیکٹ بون( ٹھوس ہڈیاں) COMPECT BONE

(1) لونگ بون( لمبی ہڈی)       LONG BONES

انسانی جسم میں بازوؤں اور ٹانگوں میں بڑی ہڈیاں بھی ہوتی ہیں جنھیں لونگ بون کہتے ہیں مثلاََ فیمر ۔النا ۔
ریڈس ۔ ٹبیا ۔ فیبولا ۔

(2) شارٹ بون (چھوٹی ہڈی)  SHORT BONES

انسانی جسم پاؤں Foot کلائی اور ہاتھوں Hands Wrist میں چھوٹی چھوٹی ہڈیاں ہوتی ہیں جنھیں شارٹ بونز کہتے ہیں ۔

(3) فلیٹ بون (ہموار ہڈی)           FLAT BONE

انسانی جسم میں سر Skull کندے کی پشت اور کو لہبے میں ھموار ہڈیاں ہوتی ہیں جنھیں فلیٹ بونز کہتے ہیں ۔

(4) اریگولر بون (بے ترتیب ہڈی)  IRREGULAR BONE

انسانی جسم میں ریڑھ کی ہڈی کے ستون کے مہروں Vertebrae کو بے ترتیب ہڈیاں کہتے ہیں

(5) کارٹیلیج بون CARTILAGE BONE

انسانی جسم میں ان ہڈیوں میں خون کی سپلائی نہیں ہوتی ہے یہ انتہائی نرم ہڈیاں ہوتی ہیں
زیادہ تر ہڈیوں کے جوڑوں پر ہوتی ہیں سامنے چھاتی پر بھی درمیانی ہڈی کے ساتھ پسلیوں کے
جڑنے کی جگہ پر بھی کارٹیلیج بونز ہوتی ہیں ۔ کان کارٹیلیج ہڈی پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ان کو
عام چاقویا سرجیکل بلیڈ سے آسانی سے کاٹا جا سکتاہے ۔ نرم ہونے سے ان کو معمولی خم دیا
جاسکتاہے یہ ٹوٹتی نہیں ہیں ۔ ان کو کچی ہڈیاں بھی کہتے ہیں

(6) سپنچ بون (اسفنج نماہڈیاں)    SPHONGY BONE

ان ہڈیوں میں گودے کیلئے سودا  Medullary Cavity  اور کچھ حصہ زیادہ مسامدار ہوتا ہے
مثلاً بازو – ٹانگوں کی ہڈیاں وغیرہ -ان کو Cancellous Bone بھی کہتے ہیں

 (7) کمپیکٹ بون( ٹھوس ہڈیاں) COMPECT BONE

ان کے درمیان خلا وغیرہ نہیں ہوتا ہے یعنی گودے کیلئے سوراخ Medullary Cavity وغیرہ
نہیں ہوتا ہے مثلاً سر کی ہڈیاں-کندھے کی ہڈیاں وغیرہ –

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں