Immunity Types in Urdu 14

Types of Immunity in Urdu

 مناعت کی اقسام

مناعت کی دو اقسام ہیں    1.  قدرتی مناعت   2. اکتسابی مناعت

1. قدرتی مناعت:

بیماری کے خلاف وہ دفاعی صلاحیت جو انسان پیدائشی طور پر لے کر دنیا میں آتا ہے۔

2. اکتسابی مناعت:

مناعت جو کوئی بھی فرد اپنی زندگی میں حاصل کرتا ہے۔

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں