8

Definition of Skeletal System in Urdu

میڈیکل سائنس میں اناٹومی کی وہ شاخ جس میں ہمارے جسم میں موجود ہڈیوں کے ڈھانچہ Skelton کی بناوٹ کی تشریح کی جاتی ہےاسے اسٹیولوجی ( ہڈیوں کا علم)  بھی کہتے ہیں 18 سال کی عمرتک پہنچتے ہمارے جسم میں ہڈیوں کی تعداد دانتوں اورکانوں کیہڈیوں کو شامل کر کے دو سو چھیالیس (246 ) کے قریب قریب ہوجاتی ہے – انسانی ڈھانچہ Skelton  ہڈیوں سے بناہوا ہے جن کی وجہ سے ایک خاص انسانی شکل کی بنیادنظرآتی ہے ہڈیاں جسم کو مضبوط اور  سہارا مہیا کرتی ہیں یہ ہمارے جسم کے نازک حصے دماغ –  حرام مغز- پھیپڑے اور دل وغیرہ کوضربات سے محفوظ رکھتی ہیں جسمانی کارکردگی میں ہڈیاں اہم رول ادا کرتی ہیں- بڑی ہڈیوں کے اندر موجود گودے                                   Bone  Marrow  ہمارے خون کے سرخ جسیمے بناتے ہیں-

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں