Homeopathy

 تعریف                          Definition

ہومیو پیتھی لفظ کے لغوی معنی علاج بالمثل کے ہیں ۔ مگر عام طور پر مختلف مصنفیں نے اس کی

مختلف تعریفیں کی ہیں ۔اگر ان سب کو یکجا کیا جائے تو ہومیوپیتھی کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے

؛” ہومیوپیتھی ایسا آرٹ یا فن ہے جس ذریعے مریض کا علاج مریض کی اندرونی وبیرونی علامات

کے مطابق طریقہ بلمثل سے کیا جاتا ہے ”؛