12

Definition of Thoracic Cage in Urdu

تھوریسک کیج   The Thoracic Cage

چھاتی کا پنجرا تھوریکس Thorax کون شکل Cone Shaped کا ہوتا ہے

جس کا منہ اوپر والا Inlet تنگ اور نیچے والا Outlet کھلا ہوتا ہے

تھوریکس بارہ پسلیوں کےجوڑوں (24 پسلیاں) بارہ تھوریسک مہروں اور

ایک سامنے والی سینہ کی ہڈی سٹرنم Sternum سے مل کر بنتا ہے یعنی

تھوریسک کیج درج ذیل ہڈیوں کے آپس میں باہمی تعاون سے بنتا ہے

1. سٹرنم 

2. بارہ دائیں پسلیاں

3. تھوریسک مہرے

4. بارہ بائیں پسلیاں

اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں