Definition of Pathology 31

Definition of Pathology in Urdu

Definition of Pathology in Urdu

تعارف

لفظ پیتھالوجی دو الفاظ Patho  یعنی بیماری میں مبتلا ہونا اور Logos  مطالعہ کرنا علم

حاصل کرنا یعنی بیماری میں مبتلا ہونے کا مطالعہ کرنا۔




تعریف

طبی سائنس کا وہ شعبہ جو بیماری کے مطالعہ سے بحث کرتا ہے۔ اس علم کو ہم سائنس

اس لئےکہتے ہیں کہ یہ بیماری وجہ بیماری علامات و نشانات مرض بائیوکیمک تبدیلیوں

ساختی تبدیلیوں اور بیماری سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کا لگے بندھے قوانین کے

مطابق مطالعہ تحقیق اور پھر ان کے نتائج سامنے لاتی ہے




اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں